تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 اپریل 2015
وقت اشاعت: 0:20

اخبار پڑھنے پر بس ڈرائیور نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا

ویلنگٹن........ ڈرائیونگ کرنا اتنا حساس کام ہے کہ اس دوران موبائل استعمال کرنے پر بھی پابندی ہے لیکن یہ صاحب تو ڈرائیونگ کے دوران ہی اخبار پڑھنے لگے۔جی ہاں نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک بس ڈرائیور کو اس وقت نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے جب ایک مسافر نے اس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کر دی جس میں موصوف بس چلاتے ہوئے اخبار کے مطالعے میں مصروف تھے۔یہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کمپنی نے ڈرائیور کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.