تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اپریل 2015
وقت اشاعت: 0:37

ہانگ کانگ: نیلام ہونے والا زرد ہیرا کسی کی توجہ نہ پاسکا

ہانگ کانگ........ہانگ کانگ میں نیلام ہونے والا زرد ہیرا کسی خریدار کی توجہ نہ پاسکا اور بکنے میں ناکام رہ گیا۔ 77اعشاریہ 7قیراط کا زرد ہیرا ہانگ کانگ میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا۔ زرد ہیرا جڑی انگوٹھی کی متوقع قیمت 70لاکھ ڈالر رکھی گئی تھی، لیکن 9 گھنٹے جاری رہنے والی نیلامی میں کوئی بھی خریدار 54لاکھ ڈالر سے آگے نہ بڑھ سکا اور زرد ہیرا فراخت ہونے سے رہ گیا، جبکہ پچھلے سال سو قیراط کا زرد ہیرا ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد رقم میں فروخت ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.