8 اپریل 2015
وقت اشاعت: 10:36
سولہ ماہ کی بچی کی سوئمنگ پول میں حیران کن تیراکی
لندن ......عام طور پر والدین اپنے کم سن بچوں کو گہرے پانی میں تیرنا تو دور کی بات اس کے قریب بھی جانے نہیں دیتے لیکن سولہ ماہ کی بر طانوی بچی نے اپنی سوئمنگ کی صلاحیت سے سب کو حیران کر دیا ہے۔یہ بچی با قاعدہ طور پر اپنے والدین سے سوئمنگ کی تربیت حاصل کر تی ہے اور وقتاً فوقتاً دلچسپ انداز میں پول کے اندر کرتب دکھا کر سب کو حیرت زدہ بھی کر دیتی ہے۔