تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اپریل 2015
وقت اشاعت: 0:26

سیر پر سوا سیر، باپ کا ریکارڈ توڑنے بیٹا سامنے آ گیا

لندن........برطانیہ میں باپ کا ریکارڈ توڑنے کے لیے بیٹا سامنے آگیا، دنیا کے سب سے بڑے خرگوش، ڈیریس کی لمبائی 4 فٹ 4 انچ ہے، جبکہ اس کا بیٹا جیف، جس کی عمر ابھی صرف 6 ماہ ہے اس کی لمبائی ہے 3 فٹ 8 انچ ہوچکی ہے۔ برطانیہ کے ایک خاندان کے پاس رہنے والے یہ خرگوش سالانہ 2 ہزار گاجریں اور 700 سیب کھاتے ہیں، جس کے لیے ان کے مالک کو سالانہ 5 ہزار پاؤنڈ خرچ کرنا پڑتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.