تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 اپریل 2015
وقت اشاعت: 8:36

فن لینڈ کے ڈرائیورکا 80میل فی گھنٹہ ٹرک دوڑانے کا عالمی ریکارڈ

ہیلسنکی ......تیز رفتار ڈرائیونگ کے شوقین اپنے شوق کی تکمیل کے لئے اسپورٹس کاروں کا سہارا لیتے ہیں مگرفن لینڈ کے ایک ڈرائیور نے توبھاری بھرکم ٹرک کو بھی نہ چھوڑا۔جی ہاں فن لینڈ کی ایک ٹائر میکر نجی کمپنی کے تعاون سے ایک ماہر ڈرائیور نے 80میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹرک دوڑا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔یہ عالمی کارنامہ اس نجی کمپنی کے تیار کر دہ ٹائروں کی بدولت کامیابی سے تکمیل پایاجن کی بدولت ڈرائیور نے بھاری بھر کم ٹرک کو برف پر80میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلایا اور دنیا کے تیز رفتار ترین ٹرک کا ریکارڈ اپنے نام کروا لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.