تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 اپریل 2015
وقت اشاعت: 6:20

جنوبی افریقا کا دو سالہ بچہ سب سے کم عمر ڈی جے بن گیا

جوہانسبرگ......... جنوبی افریقا کے دو سالہ بچہ نے سب سے کم عمر ڈی جے ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔جوہانسبرگ سے تعلق رکھنے والا بچہ میوزک سسٹم کو ایسے چلاتا ہے جیسے کوئی ماہر ڈی جے ہو۔دو سالہ اے جے ابھی پوری طرح بول بھی نہیں سکتا ہے لیکن لیپ ٹاپ میں گانے پلے اور سلیکٹ کرسکتا ہے، ڈائیپرز پہننے والے اس بچے مداحوں کی تعداد فیس بک پر پچیس ہزار سے زیادہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.