تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اپریل 2015
وقت اشاعت: 2:59

یونانی جزیرے میں پٹاخہ راکٹوں کی جنگ

ایتھنز.......یونانی جزیرے کیوس (Chios)پرگذشتہ روز راکٹوں سے جنگ چھڑ گئی ۔ارے ارے زیادہ پریشان نہیں ہوں یہ راکٹ اصلی نہیں پٹاخہ راکٹ تھے۔یونان کی راسخ العقیدہ عیسائی برادری نے گذشتہ دنوں اپنا ایسٹر کا تہوار منایا جسکی مناسبت سے روایتی سالانہ راکٹ وار کا انعقاد کیا گیا۔اس راکٹ وار (Rocket war)کیلئے اس جزیرے پر موجود پادریوں کے دو حلقوں کے درمیان سینکڑوں پٹاخہ راکٹوں سے جنگ چھڑی جن کے مسلسل پھٹنے سے آسمان پر لال روشنیوں سے ایک دلکش منظر اُبھر کر سامنے آگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.