تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 اپریل 2015
وقت اشاعت: 2:59

منفی41ڈگر ی درجہ حرا رت میں ہونے والی میرا تھن

نیویارک.....میرا تھن دوڑ میں حصہ لینا کو ئی آ سان کام نہیں خصوصا جب یہ کام بر فا نی علا قے میں ہو جہاں در جہ حرا رت بھی منفی میں ہو تا ہے ۔ حا ل ہی میں قطب شما لی کے بر فا نی علا قے میں سر د ترین میر اتھن کا انعقاد کیا گیاجس میں حصہ لینے 22ممالک کے44ایتھلیٹ یہاں پہنچے۔سردترین مقام پر ہونے والی اس میراتھن کیلئے ایتھلیٹس نے منفی 41 ڈگری درجہ حرا رت میں برف سے ڈھکے ٹریک پر دو ڑیں لگائیں جنہیں3.5کلو میٹر فاصلہ طے کرنے کیلئے 12لیپس مکمل کرنے کا ہدف ملا ۔دنیا بھر سے آئے ایتھلیٹس کے درمیان ہونیوالے اس مقابلے میں جمہوریہ چیک سے آئے پیٹرویبراؤسک جبکہ خواتین کے مقابلے میں آسڑیلیا کی ہیدر ہوکرزمیراتھن کے فاتح قرار پائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.