15 اپریل 2015
وقت اشاعت: 18:36
امریکا میں 100 افراد کی الیکٹرک گاڑی پر بیک وقت سواری
نیویارک......... سو امریکیوں نے ایک ساتھ بیک وقت دو پہیے والی الیکڑک سواری چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ عالمی ریکارڈ قائم کر نے کے لیے سو افراد نیو یارک میں جمع ہوئے جنھوں نے طے شدہ منصوبے کے تحت جدید ٹیکنالوجی سے لیس دو پہیوں والی الیکڑک سواری پر کھڑے ہو کر اسے چلایا اور گول دائرے میں گھما کریہ رکارڈاپنے نام کر لیا۔