تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اپریل 2015
وقت اشاعت: 4:4

خرگوشوں سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے کھولا گیا کیفے

بیجنگ......خرگوش کس کو پسند نہیں ہوتے ، ان کی معصومیت اور دلچسپ حرکات ہر انسانی آنکھ کو اچھی لگتی ہیں۔جاپان میں کیٹ کیفےکے بعداب ایک ایسا منفرد (Bunny Cafe)بنّی کیفے کھولا گیا ہے جہاں آنے والے افرد کا فی پینے کے ساتھ ساتھ پالتو خرگوشوں سے بھی محظو ظ ہو تے ہیں۔ اس دلچسپ کیفے کو خرگوش کھلونو ں سے بھی مزّین کیا گیا ہے جہاں محض چندڈالرکے عوض مختلف اقسام کے پالتوخرگوشوں سے کھیل کر نا صرف تھکاوٹ دور کی جا سکتی ہے بلکہ ان کے ساتھ وقت گزار کر شوقین افراد اور خاص طور پر بچے اپنا شوق بھی پو را کر سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.