تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اپریل 2015
وقت اشاعت: 20:21

برطانیہ میں گھاس کاٹنے کا منفرد مقابلہ

لندن........برطانیہ میں گھاس کاٹنے کے جدید اور قدیم طریقوں کے درمیان منفرد مقابلہ ہوا۔ برطانیہ کی کاؤنٹی somer set میں گھاس کاٹنے کا مقابلہ ہوا، اس منفرد مقابلے میں دو افراد نے جدید اورقدیم طریقے سے گھاس کاٹی۔ کسی نے درانتی تو کسی نے جدید مشین سے گھاس کاٹنے کا مظاہرہ کیا۔ مقابلے میں لوگوں نے مختلف انداز کی گھاس کاٹنے والی مشینوں کے ساتھ شرکت کی۔ کم وقت میں تیزی سے گھاس کاٹنے والے کو فاتح قراردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.