تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اپریل 2015
وقت اشاعت: 9:47

فلوریڈا: ہائی ہیل سینڈل پہن کر خواتین کے دوڑنے کا مقابلہ

فلوریڈا ........خواتین میں اونچی ایڑھی کے سینڈل پہننا فیشن بھی ہے اور شوق بھی لیکن فلوریڈا میں خواتین نے اونچی ایڑھی کے سینڈل پہن کرریس میں حصہ لیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر کی ویسٹ میں ہونے والے اس مقابلے میں ہیل پہن کر دوڑنا خواتین کی کوئی مجبوری نہیں تھی بلکہ یہ اپنی خواہش سے اونچی ایڑھی والے سینڈل پہن کر دوڑ جیتنے کی خواہاں تھی۔اس مقابلے میں شرکت کے لیے خواتین کو کم از کم 6سینٹی میٹر اونچی ایڑھی کے سینڈل پہن کر 100میٹر کا فا صلہ طے کرنا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.