تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اپریل 2015
وقت اشاعت: 3:32

نو جوان نے کاروں کے چلنے کی آوازیں نکال کرمحفل لو ٹ لی

کینبرا.......عام طور پر رئیلٹی شو میں با صلا حیت افراد طنزومزاح کے علاوہ مقبول افراد کی نقل اتارکر سب کو محظوظ کر تے ہیں لیکن ایک آسٹریلوی رئیلٹی شو میں نو جوان نے اپنے منہ سے مختلف کا روں کی حقیقی آوازیں نکال کر سب کو پیچھے ہی چھوڑ دیا ۔ اس نو جوان نے اسٹیج پر آنے کے بعد پیش کی گئی کاروں کی تصاویرکو دیکھ کر اپنے منہ سے نا صر ف ان کاروں کی حقیقت سے قریب تر آوازیں نکالی بلکہ کم ،تیز اور جھٹکوں کے بعد کا ر سے پیدا ہو نے والی آواز وں کو بھی نکال کر سب کو حیران وپر یشان ہی کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.