تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اپریل 2015
وقت اشاعت: 3:48

دنیا کے چند عجیب و غریب ہئیر اسٹائل

نیویارک.......زلفوں کے بغیر صنفِ نازک تو کیا مردوں کے فیشن کرنے کا تصور بھی ممکن نہیں، لیکن ذرا ان منچلوں کو بھی دیکھ لیجئے۔ اپنی زلفوں کے ساتھ کھیلا ایسا کھیل کہ بن کر سامنے آگئے، آرٹ کے مختلف شاہکار اور بال پیش کرنے لگے کچھ الگ ہی روداد۔ کسی نے سر پر بنوائی چھپکلی تو کسی نے سر پر سیب بنوا کر ڈھکے چھپے لفظوں میں ڈاکٹروں کو خود سے دور رہنے کی تاکید کرڈالی۔ بالوں میں چھپی عجیب و غریب اشکال چاہے جیسی بھی ہوں، لیکن ان لوگوں کے حوصلے کو تو داد دینی پڑے گی، جو اس حالت میں بھی گھر سے نکلنے سے نہیں گھبراتے اور شاباش بھی چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.