تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اپریل 2015
وقت اشاعت: 5:15

انگلی کے پور پر پہنا جا نیوالا مختصر ترین کیمرہ

بیجنگ......جا پانی سائنسدان ایک ایسی انو کھی ایجا د سا منے لے آئے ہیں جو انگلی کے پورے پر پہنے جانے کے بعد انسانی ہا تھ کو کیمرے میں بدل سکتی ہے ۔Ubi Cameraنا می اس مختصر سی مشین کو انگلی پر پہننے کے بعدہا تھ کی انگلیا ں کیمرے کے لینس کا کا م سر انجا م دیں گی جنہیں قریب یا دور کر نے سے تصویر زوم اِن اور زوم آؤٹ ہو جا ئے گی ۔ اس دلچسپ ایجا د کی بدو لت تصویر کھینچنے کے لیے نہ تو اس میں اسکر ین کی ضر ور ت ہے اور نہ ہی کیمر ے کے لینس سے آنکھ لگا نے کی بس Ubi Camera کو اپنی انگلی پر لگا ئیں ، اپنے ہا تھوں سے فریم بنا کر بٹن دبا ئیں ا ور تصویر کھینچ لیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.