تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اپریل 2015
وقت اشاعت: 6:19

شیر اور انسان کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ

نیویارک.....دنیا بھرمیں تفریح کے طور پر لوگوں کے درمیان رسہ کشی کا مقابلہ عام بات ہے لیکن کیا یہ کھیل جانوروں کو بھی آتا ہے ؟ بالکل جناب یقین نہیں آتا تو اس وڈیو میں ہی دیکھ لیجئے۔امریکی ریاست فلوریڈاکے ایک مقامی چڑیا گھر میں لو گوں کو ان کی طاقت کا انداز لگانے کیلئے شیروں کے ساتھ ٹگ آف وار(رسہ کشی)کے مقابلے کا ایک نا قابلِ فرامو ش موقع فراہم کیا گیا تھا ۔ چڑیا گھرانتظامیہ نے پنجرے میں ایک مضبوط رسی کا انتظام کیا تھاجس کے ذریعے شیر اسے منہ میں دبوچ کر سیا حوں کے ساتھ مقابلہ کر تانظر آیا۔ اس دلچسپ مقابلے میں کبھی انسان تو کبھی شیر بازی جیتتا نظر آیا جن کے درمیان حفا ظتی تدابیر کے طور جالی بھی نصب کی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.