تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 اپریل 2015
وقت اشاعت: 11:48

بھارت:ہاتھی کے بچے کو کنویں سے باحفاظت نکال لیا گیا

نئی دہلی ......بھارتی ریاست کیرالا میں ہاتھی کا بچہ کنویں میں گر گیا،شہریوں کی کوشش کے بعد اسے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ کنوئیں میں پھنسے ہاتھی کے بچے کی مدد کیلئےگاؤں کے لوگ اور محکمہ جنگلات کے اہلکار فوری طور پر پہنچ گئے ، ابتدا میں ہاتھی نے خود ہاتھ پاؤں مار کر باہر نکلنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوا، جس کے بعد ہاتھی کو باہر نکالنے کیلئے کرین کی مدد سے کنویں میں راستہ بنایا گیا، جس پر چڑھ کر ہاتھی باہر نکل آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.