تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 اپریل 2015
وقت اشاعت: 17:16

برطانیہ :مسلح لٹیرے کو اسٹور مالک نے خالی ہاتھ بھاگنے پر مجبور کردیا

لندن.......برطانیہ میں ایک اسٹور کو لوٹنے کی عرض سے آنے والے مسلح لٹیرے کو اسٹور کے مالک نے اپنی بہادری کے باعث خالی ہاتھ بھاگنے پر مجبو ر کر دیا۔ مسلح شخص نے اسٹور میں داخل ہو تے ہی چاقوکے زور پر اسٹور کے مالک کو قابو میں کر نے کی کو شش کی اور ان کی آپس میں ہاتھا پائی شروع ہو گئی۔ اسٹور کے مالک نے اس مسلح شخص کے آگے ہا ر ما ننے کے بجا ئے اس سے لڑائی کی اور مار مار کر خالی ہاتھ بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.