تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مئی 2015
وقت اشاعت: 7:32

ننھی پری نے کینگرو کو اپنا بہترین دوست بنا لیا

دبئی.........ننھی پری نے کینگرو کو اپنا بہترین دوست بنالیا۔دوستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہوتی اسی لیے تو اس ننھی پری نے کینگرو کو اپنا بہترین دوست بناتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ بچے اپنی معصومانہ حرکتوں سے کسی کا بھی دل موم کرسکتے ہیں۔ ایک وڈیو میں ننھی بچی کو کینگرو کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے ان دونوں کی دوستی اس حد تک پکی ہوچکی ہے کہ یہ کینگرو اپنی ننھی دوست کا خوب دل بہلاتا ہے اور اسے کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.