تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:6

روس ،شاپنگ مال میں جنگلی ریچھ گھس آیا

ماسکو......روس کے شاپنگ مال میں گھسنے والے جنگلی ریچھ کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا،حکام کے مطابق ریچھ راستہ بھول کر شاپنگ مال میں گھس آیا ،اور باہر نکلنے کی کوشش میں کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے۔

ریچھ شاپنگ مال سے نکل کر قریب ہی واقع کھیل کے میدان میں چلا گیا ،جہاں پولیس نے اسے گولی مار کر ہلاک کردیا ،واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.