تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:15

کاراکاس: سب سے بڑے پیروں کا ریکارڈ نوجوان نے اپنے نام کرلیا

کاراکاس.........وینزویلا کے 20سالہ جیسن اورلینڈو روڈرگیوز نے عالمی ریکارڈز میں اپنا نام درج کرالیا۔ جس کے دائیں پیر کی لمبائی 79.15انچ ہے جبکہ اس کا بایاں پاوں 59.15انچ لمبا ہے۔ جنھیں دنیا میں کسی زندہ شخص کے سب سے بڑے پیروں کا ریکارڈ حاصل ہوا ہے۔

جیسن نے دنیا کے سب سے لمبے انسان ترکی کے سلطان کوسین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ وہ اپنے پیروں پر 59سائز کے جوتے چڑھاتے ہیں جبکہ سلطان کوسین 59سائز کے جوتے پہنتے ہیں۔ جیسن اورلینڈو کا قد بھی چھوٹا نہیں اور اس وقت ان کا قد 7فٹ 68.2انچ ہے اور سلطان کوسین کا قد 8فٹ 3انچ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.