تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:19

امریکا میں پالتو کتوں کی سالانہ ریس

انڈیانا.......امریکا میں پالتو کتوں کی سالانہ ریس ہوئی۔ دوڑمیں 800 کتوں نے حصہ لیا ۔امریکی ریاست انڈیانا میں کتوں کے سالانہ فلائی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا ۔ مقابلے میں 24 امریکی ریاستوں سے ایک ہزار افراد نے اپنے پالتو کتوں کے ساتھ شرکت کی۔

ریلے ریس میں آٹھ سو کتوں نے رکاوٹیں عبورکرتے ہوئے بال پکڑنے کے لیے تیز ترین دوڑلگائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.