20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 1:32
دبئی: پاکستان اور بھارتی خواتین میںبریانی پکانےکا مقابلہ
دبئی........ پاکستان اور بھارت کی خواتین کے درمیان بریانی پکانے کا مقابلہ پاکستانی خواتین نے جیت لیا۔ مقابلے میں پہلا اور دوسرا انعام پاکستانی خواتین نے حاصل کرلیا۔
دبئی میں پاکستان اور بھارت کی خواتین کے درمیان کھانے پکانے کی صلاحیتوںکا مقابلہ ہوا جس میں پاکستانی خواتین نے بریانی پکانے میںاپنی مہارت کاثبوت دیتے ہوئے پہلے دو انعام حاصل کرلیےہیں۔