تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 9:32

ایکیو ریم کے اندر میٹھے کدو کی نقش ونگا ری کا دلچسپ مقا بلہ

نیویارک ......امریکی ریاست ٹینیسی( Tennessee)میں دیوہیکل ایکیو ریم میں میٹھے کدو (Pumpkin)کی نقش ونگاری اور تراش خراش کادلچسپ مقا بلہ منعقد کیا گیا ۔

اس منفرد مقا بلے میں شرکا نے سپر ہیروزجیسے سپر مین، بیٹ مین اور اسپائیڈر مین کا روپ دھار کر ایکیو ریم کے اندر بیٹھ کر میٹھے کدو وں پر مختلف اوزاروں کی مدد سے دیدہ زیب اشکا ل بنا ئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.