تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:21

چین میں 52 ہزار افراد کا مارشل آرٹ کا مظاہرہ ،عالمی رکارڈ قائم

بیجنگ....... چین میں 52 ہزار افراد نے مل کر مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ کیااور عالمی رکارڈ بنا ڈالا۔ عالمی رکارڈ بنانے کیلئے 52 ہزار سے زائد افراد چین کے شہر جیاؤزو کے 15 مختلف مقامات پر جمع ہوئے۔

ان تمام افراد نے رنگ برنگ لباس پہنے ہوئے تھے،جو دیکھنے میں دلکش نظارہ پیش کر رہے تھے،ان تمام افراد نے مل کر چین کے خاص مارشل آرٹ تیجی کا مظاہرہ کیا۔اس ایونٹ کا مقصد صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.