تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:21

20اسکوائر میٹر تک پھیلی دنیا کی سب سے بڑی پروجیکشن تصویر

ماسکو......روس کے شہر ماسکو کے لائٹ فیسٹیول’سرکل آف لائٹ‘ میں پروجیکشن سے سب سے بڑی تصویر عمارت پر پیش کرنے پرگینز ریکار ڈبک شامل کر لی گئی ہے ۔

20اسکوائر میٹر تک پھیلی اس تصویری مظاہرے کو 50منٹ دورانیہ کی ایک کہانی کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جسے دیکھنے کیلئے سیاحوں اور مقامی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔

روس کی وزارتِ دفاع کی عمارت پر پیش کئے گئے اس لائٹ پروجیکشن تصویری مظاہرے کو بحیثیت دنیا کے سب سے بڑے پرو جیکٹیٹ امیج ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل کر لی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.