تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اپریل 2016
وقت اشاعت: 18:55

روسی نوجوانوں کا جمی ہوئی جھیل میں شطرنج کھیلنے کا مظاہرہ

ماسکو......شطرنج ایک سنجیدہ نوعیت کا کھیل ہے جسے کھیلتے ہوئے کھلاڑیوں کو اپنی تمام توجہ صرف شطرنج پر مرکوز رکھنی پڑتی ہے۔روسی نوجوانوں نے جمی ہوئی جھیل کے برفیلے پانی میں شطرنج کھیلنے کا مظاہرہ کیا ہے۔

ہمت کی داد دینی چاہئے ان نوجوانوں کی جنہوں نے اس خون جمادینے والی سردی میں جمی ہوئی جھیل کے ٹھنڈے برفیلے پانی میں اتر کر شطرنج کھیلی۔

روس سے تعلق رکھنے والے ان نوجوانوں نے جسمانی اور ذہنی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے یہ کھیل ایسے کھیلاجیسے انہیں اس سخت سردی سے کوئی فرق ہی نہ پڑتا ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.