تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 9:9

تھائی لینڈ: اب سیاح ہاتھی سے جسم کا مسا ج بھی کر وائیں گے

بینکاک.........کیا آ پ ہاتھی سے اپنے جسم کی مالش کر وانا چاہتے ہیں؟!تھا ئی لینڈ کے پارک میں تربیت یافتہ ہاتھی سیاحوں کے جسم کی مالش کر تاہے۔

ٹرینر کی رہنمائی میں یہ ہاتھی زمین پر لیٹے شخص کے جسم پر نر می سے اپنا بھاری بھر کم پیر اور سونڈپھیر تا اور آرام دہ مالش کر تا ہے۔ ٹرینر کا کہنا ہے کہ یہ ہا تھی اتنا تربیت یافتہ ہے کہ اسے اچھی طرح پتاہے کہ جسم پر پا ؤں کا کتنا دباؤ ڈالنا ہے اور کو ئی بھی شخص بغیر کسی نقصان کے اس تجربے سے گزر سکتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.