تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 22:28

لندن: 36 ویں برٹس ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

لندن.....لندن میں 36ویں بریٹ ایوارڈ ز کی رنگار رنگ تقریب ہوئی ، گلوکارہ ایڈلی نے چار ایوارڈ ز حاصل کر کے میلا لوٹ لیا ۔

برطانوی موسیقی انڈسٹری کے سب سے معتبر ایوارڈ ز کا میلا لندن کے مشہور ایرینا میں سجایا گیا، جس میں گلوکارہ Rihanna ، جسٹن بیبر سمیت دیگر گلوکاروں نے شرکت کی ۔

تقریب میں برطانوی گلوکارہ ایڈلی نے سب سے زیادہ 4 ایوارڈز لیکر شو اپنے نام کر لیا ان میں البم آ ف دی ائر کا ایوارڈ بھی شامل ہے۔

گلوکار جسٹن بیبر کو بیسٹ انٹر نیشنل میل سنگر کا ایوار ڈملا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.