20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 23:32
برف پر چہل قدمی کر تے ہوئے دلکش نقش و نگارتخلیق
لندن ......برطانیہ میں ایک آرٹسٹ نے بر ف سے ڈھکے میدا ن میں چہل قدمی کرکے قدموں کے نشانا ت سے منفرد تصاویر بنا ڈالی ہیں۔
بر طا نو ی آرٹسٹ سائمن بیک 'نےمنفرد شا ہکاروں کی تیار ی میں کسی قسم کے آلات اور مشینری کا استعمال نہیں کیا بلکہ سیکڑوں فٹ پر پھیلی برق صر ف قدموں کے دبا ؤ سے پڑ نے والے نشا نا ت کی مدد سے دیدہ زیب نقش و نگارتخلیق کرڈالے۔
سائمن بیک کو ایک فن پارہ بنانے کیلئے تقریباً دس گھنٹے تک بر ف پر چلنا پڑ تا ہے جو بر ف پگھلنے کے ساتھ ہی غا ئب ہو جاتا۔