22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 14:1
تیز بلند لہروں سے مقابلوں میں امریکی سرفر سب سے آگے
نیویارک......امریکی ریاست ہوائی میں سرفرز نے دکھایا خوب جوش،تیز بلند لہروں پر سرفنگ مقابلوں میں امریکی سرفر سب سے آگے رہا۔
ہوائی میں سمندر کی بلند لہروں پر سرفنگ کا مقابلہ ہواجس میں 7مختلف گروپوں میں 28 سرفرز نے اپنی مہارت کامظاہرہ کیا۔امریکی سرفر جان جان فلورینس نے سب سے زیادہ پوانٹس اپنے نام کئے، یہ ایونٹ فروری کے اختتام تک جاری رہے گا۔