تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 15:5

مصوری کے شوقین ہاتھی نے اپنا ہی پورٹریٹ بناکر سب کو دنگ کردیا

بنکاک ......دنیا بھر میں ایسے ہا تھیوں کی کمی نہیں جو اپنی منفرد صلا حیتوں کا مظا ہرہ پیش کر تے نظر آتے ہیں، تھا ئی لینڈ کے ایک مقامی چڑیا گھر میں ایسا باصلاحیت ہا تھی بھی مو جو د ہے، جو مصوری کا بے حد شوقین ہے ۔

جی ہاں’ سوڈا‘نامی یہ ہاتھی اپنی سونڈ سے پینٹ برش پکڑ کر نہ صرف اپنا شاندارپورٹریٹ با آسانی بنا لیتا ہے بلکہ اپنا نام بھی کینوس پر اس مہارت سے لکھتا ہے کہ دیکھنے والے داد دئیے بنانہ رہ پائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.