تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 22:1

پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ نےنانگاپربت کی چوٹی سرکرلی

گلگت......پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ نےنانگاپربت کی چوٹی سرکرلی۔علی سدپارہ نے اسپین اور اٹلی کے کوہ پیماؤں کےہمراہ نانگا پربت کی چوٹی سرکی۔

کوہ پیما الیکس زیکون کا تعلق اسپین اور سائمن مورو کا تعلق اٹلی سے ہے۔کسی بھی ٹیم کی جانب سےپہلی مرتبہ موسم سرمامیں نانگاپربت کی چوٹی سرکی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.