تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اپریل 2016
وقت اشاعت: 14:7

ٹیکساس میں سالانہ پتنگ میلہ، آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

ہیوسٹن .....امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحل پر سالانہ پتنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔کئی روز تک جاری رہنے والے اس میلے کے دوران دنیا بھر سے ماہر پتنگ باز ٹیموں اور انفرادی حیثیت میں ٹیکساس پہنچے اور اس میلے میں شرکت کی۔

رنگا رنگ میلے میں سیکڑوں منفر اند از اور ڈیزائن کی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظر آئیں جبکہ اس موقع پر دنیا بھر سے آئی ٹیموں کے درمیان پتنگ اڑانے کے مقابلے بھی منعقد کروائے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.