تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 17:20

کپڑے دھونے کاشوقین سمجھدار ڈوگی۔۔

لندن ......یوں تو جانور اپنے مالک کے ہر انداز کو کاپی کرتے ہیں، لیکن کچھ ایسے بھی پالتو جانور ہوتے ہیں جو گھریلو کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میںایک کتے کو ہی دیکھ لیں، جو مزے سے کپڑے دھونے میں مصروف ہے۔

سمجھدار ڈوگی میاں نہ صرف کپڑے دھو رہے ہیں بلکہ واشنگ مشین کے چکر کے ساتھ ساتھ خود بھی گول گول گھوم کر کپڑے دھونے کے عمل کو خوب نجوائے کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.