تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 17:37

پرو میںسالانہ ڈاگ کارنیوال کا انعقاد

لیما......پرو میں پالتو کتوں کی پریڈ کا میلہ سجایا گیا، رنگ برنگے کا سٹیومز میں سجے جانوروں نے اپنے مالک کے ساتھ ریمپ پر واک کی۔

پرو کے دارالحکومت لیما میں سالانہ ڈاگ کارنیوال کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں پِٹ بُل، چھوٹی نسل کے کتوں سمیت مختلف نسل کے پالتو کتے موجود تھے جو رنگ برنگے خوبصورت کاسٹیومز میں شرکاءکی توجہ سمیٹتے رہے اور اپنی دلچسپ حرکتوں سے سب کو محظوظ کرتے رہے،کارنیوال میں بچے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.