تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:46

تائیوان:بوتل کے ڈھکنوں سے آرٹ کے منفرد شاہکار تیار

تائی پے ......دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے بیکار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔

تائیوان میں ایسے ہی با صلاحیت طلبا اور اساتذہ نے بوتل کے ڈھکنوں کو استعمال کرتے ہوئے آرٹ کے ایسے منفرد شاہکار تخلیق کئے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

یہ آرٹ کے نمونے ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی کے لئے تیار کئے گئے جس کی تیاری میں3000ڈھکنوں کا استعمال کیا گیا ۔ اس مہم کا مقصد بے کار چیزوں کو خوبصورتی سے کار آمد بنانا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.