تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 20:34

خطروں کا کھلاڑی ، فرانس کی برفانی چوٹی پر شاندار اسکینگ کا مظاہرہ

پیرس .....یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سی بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی کامیابی کے لیے کسی بھی حد سے گزر جانے سے نہیں چوکتے۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں فرانس سے تعلق رکھنے والے کینڈائڈ تھووکس( Candide Thovex) اسکینگ میں اپنی مہارت کے خوب جوہر دکھارہے ہیں۔

اس کھلاڑی نے گزشتہ دنوں فرانس کی برف پوش چوٹی پراپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا۔کینڈائڈ کی اسکینگ کی یہ ویڈیو اب تک 2ملین سے زائد افرادمیں مقبول ہو چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.