تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 اپریل 2016
وقت اشاعت: 20:27

امریکی خلا باز اسکاٹ کیلی کی خلا سے لی گئی زمین کی نایاب تصاویر جاری

نیویارک .....امریکی خلا بازاسکاٹ کیلی اسپیس اسٹیشن میں 340دن گزارنے کے بعد واپس زمین کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے خلا سے لی گئی زمین کی نایاب تصاویر جاری کی ہیں ،جو اب تک کی حاصل ہونے والی سب سے معیاری اور بہترین تصاویر میں سے ایک ہیں۔

جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکاٹ کیلی کی خلا سے بھیجی گئیں یہ 100 سے زائد تصاویر ایسی ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.