27 اپریل 2016
وقت اشاعت: 21:31
سوئس بالز پر 1 منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس کا عالمی ریکارڈ
کینبرا.......سوئس بال یا ایکسرسائزبال پر توازن قائم رکھنا انتہائی مشکل اور محنت طلب ہوتا ہے جب کہ اس کے ذریعے کوئی ریکارڈ قائم کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہر ریکارڈ ہولڈرNeil Whyte نے سوئس بالز پرایک منٹ میں 31 پش اپس کا شاندار مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ بناڈالا، جس کے بعد اسکا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔