تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اپریل 2016
وقت اشاعت: 4:37

روبوٹ ڈاگ نے پالتوکتے کے ہوش اُڑا دئیے

نیویارک .....امریکی سائنسدانو ں کے تیارکردہ رو بو ٹک ڈاگ کو دیکھ کر اصلی کتے کے ہوش ہی اُڑ گئے۔

ڈاپرا او رگوگل کے اشتراک سے بننے والے اس روبوٹ ڈاگ کو ریموٹ کنٹرول سے چلاتا جاتاہے جوپہا ڑی اور پتھریلے راستوں کی علا وہ جنگلو ں میں بھی دو ڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس روبوٹ کو قدرتی آ فا ت سے متا ثرہ علا قو ں میں امدا د پہنچا نے کیلئے بھی استعما ل کیا جاسکتاہے ۔

روبوٹ تیار کرنیوالی ٹیم نے جب اس کا سامنا پالتو کتے سے کروایا توڈاگی میاں ہواس باختہ ہو گئے اور بھونکنے لگے۔ انتہائی پریشانی کے عالم میں ڈاگی میاں روبوٹ کے پیچھے پیچھے دوڑتے رہے اور اسے حقیقی کتا تسلیم کرتے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.