30 اپریل 2016
وقت اشاعت: 9:27
ویتنام میں ہاتھیوں کی دلچسپ ریس
ہنوئی ......ویتنام میں ہاتھیوں کے درمیان ریس کے انوکھے اور دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں دیوہیکل اور تیز رفتارہاتھیوں نے اپنے مالکان کیساتھ حصہ لیا اور ایک دوسرے کو پچھاڑ کر فاتح کااعزاز اپنے نام کرنے کی کوششیں کرتے نظر آئے ۔
سالانہ ہاتھیوں کے میلے کے موقع پر ہونے والی اس ریس کے دوران ہاتھیوں کو تربیت دینے والے ان کی پشت پر سوار ہو کر انہیں کھیل کے بارے میں ہدایت دیتے رہے ۔
میلے کو دیکھنے کیلئےمقامی افراد سمیت غیر ملکی سیاحوں سمیت کی بھی بڑی تعداد موجود تھی ۔