تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اپریل 2016
وقت اشاعت: 9:43

ایپل اور اینڈروئڈ ایپس صارفین کی جاسوسی کرتی ہیں؟

نیویارک......کیا ایپل اور اینڈروئڈ ایپس صارفین کی جاسوسی کرتی ہیں،صارفین جو بات کر رہے ہوں کیاان کاآئی فون وہ تمام باتیں سنتا ہے۔نئی بحث نے صارفین کی پریشانی بڑھا دی۔

آئی فون استعمال کرنے والے صارفین ہوشیارہوجائیں ،اب ان کےہاتھ میں موجود فون ان کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے ،آئی فون میں موجود ایپلی کیشنز صارفین کو باتوں کو سن رہی ہوتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق ایسا ممکن ہے ۔کئی افراد کے ساتھ ایسے واقعات پیش آئے۔ تاہم عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اس خیال کو مسترد کردیا ہے کہ وہ صارفین کی مرضی کے بغیر تیسرے فریق کو مواد مہیا نہیں کرتے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.