تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:40

اسٹار وارتھیم تلواروں سے باپ بیٹے کی ہوئی دلچسپ لڑائی

منیلا......یوں تو ماں باپ اکثر اپنے بچوں کے ساتھ کھیلتے اٹکھیلیاں کرتے نظرآتے ہیںلیکن جناب یہاں تو باپ بیٹے کی دلچسپ لڑائی جاری ہے۔

جی ہاں، ہالی ووڈ فلم سے متاثرChuck Ronquilloفلپائنی شخص اپنے بیٹے Sidسے اسٹار وار تھیم پر بنی لائٹ بار سے لڑنے میں مگن ہیں۔ لائٹ بار سے ایک دوسرے پر وار کرتے دونوں کی لڑائی میں ننھے میاں نے اپنے والد کو شکست دیدی جسے دیکھنے والوں نے خوب سراہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.