تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:14

ناسا نے پلوٹو پر برف پوش پہاڑوں کی نئی تصویر جاری کردی

نیویارک......امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی کے سیارے پلوٹو پر برف پوش پہاڑوں کی نئی تصویر جاری کردی۔ناسا نے پلوٹو کے تاریک سطح پر برف سے جمے پہاڑوں کے سلسلے کی نئی اور واضح تصویر جاری کی ہے۔

سائنسدانوں کا خیال ہے کہ تصویر میں نظر آنے والا چمکدار مواد ابتدا میں ممکنہ طور پر میتھین گیس تھا جو وقت کے ساتھ برف میں تبدیل ہو گیا۔ یہ تصاویر خلائی جہاز نیو ہورائزنز نے تقریباً21ہزار میل کے فاصلے سے لی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.