تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 مئی 2016
وقت اشاعت: 18:53

بنکاک میں پانڈوں کا راج

بنکاک .....بھاری بھرکم جسامت کے مالک پانڈے جہاں اپنی شرمیلی طبیعت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں وہیں ان کی حیات کو متعدد مسائل کا بھی سامنا ہے۔

پانڈوں کی افزائش کو فروغ دینے کیلئے تھائی لینڈ کے د ارلحکومت بنکاک میں ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر کی جانب سے ایک نمائش کا اہتمام کی گیا جس میں ری سائیکل کاغذ سے بنے سولہ سو پانڈے عوام کے سامنے پیش کئے گئے۔

واضح رہے کہ یہ نمائش اس پہلے فرانس ، جرمنی ، جنوبی کوریا ، ہانگ کانگ اور اٹلی سمیت 100سے زائد مقامات پرمنعقد کی جا چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.