تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 18:55

چین : بدعنوانی کا الزام ،تین لاکھ سرکاری ملازمین کو سزائیں

بیجنگ.........چین میں بدعنوانی کرنے والے تقریباً 3 لاکھ سرکاری ملازمین کو سزائیں دی گئی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چین میں تین لاکھ سرکاری ملازمین کو سزائیں دینے کے ساتھ ساتھ تقریباً 80 ہزار سرکاری ملازمین کو سخت جرمانے بھی کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چین کے صدر شی جن ینگ نے بدعنوانی کے خلاف مہم کا آغاز کیا ہے جو کہ ان کے حکومتی ایجنڈے کا مرکزی حصہ بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.