تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:59

روس:عالمی دن پر خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین

ماسکو.....آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن انتہائی جوش خروش سے منایا جا رہا ہے ، اس موقع پر روس میں ٹریفک پولیس اہلکاروں نے خواتین ڈرائیورز کوپھول پیش کیے۔

’فلاورپیٹرول‘ کے نام سے ہرسال منائی جانیوالے اس رسم کے تحت پولیس اہلکارخواتین ڈرائیورز کوپھول اور تہنیتی کارڈ ز کا تحفہ پیش کر کے خواتین کے عالمی دن کی مبارک باد دیتے ہیں۔

ٹریفک پولیس کایہ اقدام خواتین ڈرائیوروں کو نہ صرف حیران کر دیتا ہے بلکہ نہایت خوشی کا باعث بھی بنتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.