تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 11:50

پرتھ کے ساحل پر آرٹ نمائش ،دیوہیکل ماڈلز توجہ کامرکز

پرتھ .....آسٹریلیا کے شہر پرتھ کے ساحل پر منفرد آرٹ نمائش کاانعقاد کیا گیا ہے ، جس کے بعد سا حل اوپن ائیر میو زیم میں تبدیل ہو گیا ۔

کوٹیسول( Cottesloe)ساحل پر منعقدہ اس منفر د نمائش میں پیش کیے گئے مجسمے بھی انو کھی نو عیت کے ہیں جن میں جدّت اور جدیدیت نما یا ں ہے۔

اسکلپچربائی دی سی (Sculpture by the Sea )کے عنو ان کے تحت ہونے والی اس 12ویں سالانہ نما ئش میں پلاسٹک، چکنی مٹی، ربر، اسٹین لیس اسٹیل، پیتل، بان اور دیگر میٹریل سے تیار کیے گئے منفر دعظیم الشان مجسموں نے لو گو ں کی تو جہ حاصل کر لی ہے ۔

نمائش میں12ممالک کے77 آرٹسٹوں کے تیار کردہ 80سے زائد ماڈلز رکھے گئے ہیں۔

نمائش20مارچ تک جاری رہے گی جسے دیکھنے کم وبیش2لاکھ15ہزار افراد کی آمد متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.