تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:37

2016 کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا

کراچی......سال 2016 کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا،سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح چار بج کر 19منٹ پر ہوگا،سورج کو جزوی گرہن پانچ بج کر ایک منٹ پر لگے گا،مکمل گرہن کا آغاز پانچ بج کر سات منٹ پر ہوگاجبکہ اختتام 9بج کر 35منٹ پر ہوگا۔

سورج گرہن کا دورانیہ 5گھنٹے 16منٹ ہوگا۔مکمل سورج گرہن کا نظارہ ایشیا، آسٹریلیا، سماٹرا، بورنیو اور سلاوی میں کیاجاسکے گا۔ اس سال دو سورج گرہن اور دو چاند گرہن ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.